گول دودا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - کیچوا یا خاص طور پر کیچوے نما کوئی جان دار جو فقاریہ جان داروں کی انتٹریوں میں چمٹا رہتا ہے، پیٹ کا کیڑا، جسم کے اندر رہنے والا باریک کیڑا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - کیچوا یا خاص طور پر کیچوے نما کوئی جان دار جو فقاریہ جان داروں کی انتٹریوں میں چمٹا رہتا ہے، پیٹ کا کیڑا، جسم کے اندر رہنے والا باریک کیڑا۔